the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

یوکرین میں نیوکلیئرپاورپلانٹ میں حادثے کے بعد پلانٹ بند کردیا گیا، یوکرین میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔یوکرین کے وزیراعظم کے مطابق جنوب مشرقی علاقے میں واقع ہزار میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں حادثہ ہوا ہے۔ انہوں



نے یوکرین کے وزیرتوانائی کو ہدایت کی ہے کہ وہ پریس کانفرنس کرکے بتائیں کہ حادثے کی وجوہات کیا تھیں اور ملک میں بجلی کی سپلائی کب تک معمول پر آسکے گی۔ یوکرین کی خبر ایجنسی کے مطابق متاثرہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کو 5 دسمبر تک بحال کردیا جائےگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.